slotcosino Publish time 6 day(s) ago

موسمی خرابی کے باعٹ فلائٹ آپریشن متاثر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-09/1545200_3390237_6_updates.jpg— فائل فوٹو

موسم کی خرابی کے باعٹ اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کے سبب 6 پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئرپورٹس کی 50 پروازوں کی آمد اور روانگی میں 11 گھنٹے تک تاخیر ہے۔

فلائٹ شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ ریاض اور دبئی کی 3 پروازوں کو پشاور اور لاہور ایئرپورٹ پر اتارا گیا جبکہ مسقط، ابوظبی اور دبئی سے پشاور کی 3 پروازوں کو اسلام آباد لینڈ کروایا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544865_100109_updates.jpg
موسم کی خرابی، پشاور کا فلائٹ آپریشن متاثر، 42 پروازیں تاخیر کا شکار

ابوظہبی اور شارجہ سے پشاور کی قومی ایئر کی 2 پروازیں اسلام آباد اتاری گئی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد سے ریاض اور جدہ کی 2 پروازوں میں 9 اور 10 گھنٹے کی تاخیر ہے۔

فلائٹ شیڈول میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی 21 پروازوں میں ایک سے 11 گھنٹے تک تاخیر ہے۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی کی11، لاہور کی 10، ملتان کی 3، فیصل آباد، سیالکوٹ اور پشاور کی 2، 2 پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔
Pages: [1]
View full version: موسمی خرابی کے باعٹ فلائٹ آپریشن متاثر