پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر دمبولا کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان شیڈول دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔
دمبولا میں مسلسل بارش کی وجہ سے پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا جبکہ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ٹاس وقت پر نہیں ہوسکا ہے۔
Pages:
[1]