slotcosino Publish time 5 day(s) ago

حافظ آباد: خاتون نے ڈی ایس پی پر نازیبا گفتگو کرنے کا الزام لگادیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-09/1545282_3541955_pls_updates.jpgفائل فوٹو

پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) صدر سرکل پر خاتون نے مبینہ نازیبا گفتگو کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ جعلی کرنسی کی شکایت لے کر دفتر گئی تو افسر نے نازیبا گفتگو کی، متاثرہ خاتون کی ویڈیو سامنے آنے پر ڈی پی او نے نوٹس لے لیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ معاملےکی تحقیقات کی جائے گی، الزام ثابت ہونے پر کارروائی ہوگی۔

دوسری جانب ڈی ایس پی صدر سرکل نے خاتون کےالزامات کی تردید کردی۔
Pages: [1]
View full version: حافظ آباد: خاتون نے ڈی ایس پی پر نازیبا گفتگو کرنے کا الزام لگادیا