slotcosino Publish time 5 day(s) ago

ایرانی سیکیورٹی فورسز کے تشدد پر تشویش ہے، یورپی ممالک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545290_7982614_UK-France-Germany-flags_updates.jpg

فرانس، برطانیہ اور جرمنی کی جانب سے ایران میں ہونے والے مظاہروں میںمظاہرین کی ہلاکتوں کی مذمت کی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 بڑے یورپی ممالک اور امریکی اتحادیوں کے سربراہ فرانس کے صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سیکیورٹی اہلکار اپنی آبادی کی حفاظت کریں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-29/1514840_083556_updates.jpg
ایران کیساتھ رابطے جاری رکھیں گے، برطانیہ، فرانس و جرمنی کا اعلان

برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کے بعد مشترکہ بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور مذاکرات جاری رکھیں گے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حکام چاہیے کہ وہ اپنے لوگوں کے اجتماع کی آزادی اور ان کی آزادی اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنائیں۔

تینوں ممالک نے ایرانی سیکیورٹی فورسزکی جانب سے مظاہرین پر تشدد کا الزام عائد کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ایران کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایرانی سیکیورٹی فورسز کے تشدد پر تشویش ہے، یورپی ممالک