slotcosino Publish time 5 day(s) ago

ایران کی صورتحال، شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545457_6282520_tippu_updates.jpg

ایران کی تازہ صورتحال میں پاکستانی سفارتخانے نے شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا۔

تہران میں سفیر پاکستان مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی معاونت کے لیے چوبیس گھنٹے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تین عہدیداروں کے فون نمبرز اور لینڈ لائن نمبر بھی فراہم کردیے گئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ایران کی صورتحال، شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم