کراچی: ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں فیکٹری میں آتشزدگی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545461_8519990_fire_updates.jpgکراچی کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
Pages:
[1]