slotcosino Publish time 5 day(s) ago

پاکستانی سفیر سعدیہ الطاف قاضی کی قطری سفارتی مشن کی سربراہ سے ملاقات

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545463_6158644_%DA%BE%DA%A9%D8%AF_updates.jpg
— فائل فوٹو

پاکستان کی سفیر سعدیہ الطاف قاضی اور ی ایچ ایم سلیم اللّٰہ خان نے قطری سفارتی مشن کی سربراہ فاطمہ احمد عبداللّٰہ جولوہ المہنادی سے ملاقات کی۔

ناروے میں قطر کے نئے بنائے گئے مشن کی سربراہ فاطمہ احمد عبداللّٰہ جولوہ المہنادی کا آج ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں خیرمقدم کیا گیا۔

سعدیہ الطاف نے موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل سمیت مشترکہ دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستانی سفیر سعدیہ الطاف قاضی کی قطری سفارتی مشن کی سربراہ سے ملاقات