slotcosino Publish time 5 day(s) ago

کراچی: رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، 6 افراد زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545472_9568886_04_updates.jpg

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 2 کی رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔

پولیس نے کہا کہ واقعے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے جنہیں سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، 6 افراد زخمی