slotcosino Publish time 5 day(s) ago

سرگودھا: رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545476_5842811_05_updates.jpgفائل فوٹو

سرگودھا میں رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کی جانب سے 3 روز قبل 17 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

پولیس نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: سرگودھا: رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا