slotcosino Publish time 5 day(s) ago

موسم کی خرابی، انتظامی مسائل کے باعث آج کی 4 پروازیں منسوخ، 67 میں تاخیر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545478_4585922_06_updates.jpg—فائل فوٹو

موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث آج بھی 4 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ67 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق پشاور دوحہ کے مابین غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ لاہور مشہد کے درمیان غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-18/1511259_101646_updates.jpg
آپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی 10 پروازیں منسوخ

آپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی 10 پروازیں منسوخ جبکہ مختلف ایئرلائنز کی39 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کی 27 پروازوں میں 1 سے ساڑھے 5 گھنٹے تک تاخیر ہوئی ہے۔

پشاور ایئرپورٹ پر 6، ملتان 5، کراچی 16 جبکہلاہور کی 10 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
Pages: [1]
View full version: موسم کی خرابی، انتظامی مسائل کے باعث آج کی 4 پروازیں منسوخ، 67 میں تاخیر