slotcosino Publish time 5 day(s) ago

لاہور اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا آغاز

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545477_2527691_%DA%BE%D8%AC%D9%81_updates.jpg
— فائل فوٹو

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔

مجموعی طور پر 6 نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی، جس میں 4 ہزار سے زائد وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ 6 خواتین وکلاء بھی الیکشن کی دوڑ میں شامل ہیں۔

ادھر لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے، جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

صدر ، سیکریٹری سمیت 8 نشستوں پر 27 امیدوار مد مقابل ہیں۔

صدر کی نشست پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے ادیب اسلم بھنڈر، حامد خان گروپ کے عرفان حیات باجوہ مد مقابل ہوں گے۔
Pages: [1]
View full version: لاہور اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا آغاز