slotcosino Publish time 5 day(s) ago

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545493_509552_12_updates.jpgفائل فوٹو

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

امریکی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم کو 4 لاکھ 50 ہزار ڈالرز دیے، بھارت نے اپنی سفارتی ساکھ کو بحال کرنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیے

[*] بھارت میں امریکی سفارتخانے نے طلبہ کو خبردار کر دیا
[*] امریکا بھارت تعلقات سرد ومنجمد مرحلے میں داخل ہوگئے، امریکی رکن کانگریس




رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آپریشن سندور میں بھارت نے لابنگ کے ذریعے ٹرمپ انتظامیہ سےرابطے شروع کیے، بھارتی وفد نے امریکی انتظامیہ سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم کی مدد لی۔

امریکی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے دو لانگ فرمز کو بالترتیب 1.8ملین ڈالر اور 75 ہزارڈالرز سہ ماہی پر ہائر کیا۔
Pages: [1]
View full version: امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست