slotcosino Publish time 5 day(s) ago

عزم کے ساتھ ہر سازش کا مقابلہ کریں گے: ایرانی فوج

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545495_2985246_13_updates.jpg—فائل فوٹو

ایران میں جاری مظاہروں سے متعلق ایرانی فوج نے کہا ہے کہ عزم کے ساتھ ہر سازش کا مقابلہ کریں گے۔

ایرانی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کمانڈر انچیف کی سربراہی میں فوج خطے میں دشمن کی نقل وحرکت پر نظر رکھے گی، فوج قومی مفادات اور عوامی املاک کا تحفظ کرے گی۔

ایرانی فوج نے کہا کہ ایرانی عوام کی حمایت کے جھوٹے دعوے کرنے والے ایک اور فتنہ بھڑکانے کے در پے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545481_112852_updates.jpg
پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت

ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو انتہائی احتیاط، چوکس اور غیرضروری نقل و حرکت کم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

واضح رہے کہ ایران میں پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں، کئی شہروں میں سرکاری عمارتوں، دکانوں اور مساجد کو نقصان پہنچا ہے۔

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اموات کی تعداد 217 ہو گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: عزم کے ساتھ ہر سازش کا مقابلہ کریں گے: ایرانی فوج