پاکستان نیوی کا زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545496_2868450_nav_updates.jpgتصاویر بشکریہ آئی ایس پی آرپاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تجربہ پاک بحریہ کے ایئر ڈیفنس سسٹم کی صلاحیت کا عکاس ہے۔
ایل وائی 80 میزائل نے طویل فاصلے پر فضائی ہدف کو کامیابی سے تباہ کیا۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ نے کامیاب تجربے کا معائنہ کیا۔
Pages:
[1]