slotcosino Publish time 5 day(s) ago

پنجاب کے تمام اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545499_4676796_fiel_updates.jpgفائل فوٹو

پنجاب کے تمام اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے اسکول اب 12 جنوری کے بجائے 19 جنوری کو کھلیں گے۔

واضح رہے کہ آج بھی پنجاب کے کئی علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: پنجاب کے تمام اسکولوں کی سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی