slotcosino Publish time 2026-1-11 01:49:16

سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545533_9075718_schools_updates.jpgفوٹو: فائل

وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پیر سے 26 جنوری تک رہے گا۔
Pages: [1]
View full version: سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل