slotcosino Publish time 4 day(s) ago

22 محکموں کیخلاف کرپشن کی 13 ہزار سے زائد شکایات، سندھ حکومت کا فوری کارروائی کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545541_2371242_sindh_govt_updates.jpg

سندھ کے 22 محکموں کے خلاف کرپشن کی 13 ہزار 603 شکایات پر صوبائی حکومت نے فوری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

سب سے زیادہ شکایات ریونیو، بلدیات، پولیس اور تعلیم کے محکموں کے خلاف سامنے آئی ہیں۔

اینٹی کرپشن کے وزیر سردار محمد بخش مہر نے ہدایت کی کہ افسران کے خلاف کرپشن کی شکایات پر فوری اور شفاف کارروائی کی جائے۔
Pages: [1]
View full version: 22 محکموں کیخلاف کرپشن کی 13 ہزار سے زائد شکایات، سندھ حکومت کا فوری کارروائی کا فیصلہ