slotcosino Publish time 4 day(s) ago

کراچی کے لوگ شاید پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہیں، ضیاء لنجار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-11/1545559_3492102_Interrior-Mnister-Sindh-Zia-ul-Anjar_updates.jpg

وزیرِداخلہ سندھ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ کراچی والے شاید پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں اسی لیے پی ٹی آئی روڈ پر جلسہ چاہتی ہے۔

وزیرداخلہ سندھ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کا ’روڈ شو‘ پر اصرار دراصل بہانے بازی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہماری جانب سے گراؤنڈ سے باہر جلسے کی اجازت نہیں ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545535_094657_updates.jpg
پی ٹی آئی کی سڑک پر جلسے کی بات مناسب نہیں، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سڑک پر جلسے کی بات مناسب نہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

صوبائی وزیرِ داخلہ نے واضح کیا کہ قانون توڑا تو اجازت نامہ منسوخ ہوجائیگا۔

انہوں نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی آزادانہ نقل و حرکت کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عزت دی اور جلسہ گاہ انہوں نے خود تجویز کی ہے۔

ضیاء لنجار کا کہنا تھا کہ کراچی میں سیکیورٹی مسائل بھی ہیں اور ناصر شاہ، سعید غنی پی ٹی آئی سے رابطے میں ہیں۔
Pages: [1]
View full version: کراچی کے لوگ شاید پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہیں، ضیاء لنجار