گورنر سندھ سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-11/1545563_6980793_abbasi_updates.jpgتصویر، بشکریہ سوشل میڈیاگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی۔
اس موقع پر حنیف عباسی نےکہا کہ بہت سنا تھا کہ گورنر ہاؤسز میں یونیورسٹیاں قائم ہوں گی، مگر اللّٰہ تعالیٰ نے یہ اعزاز کامران خان ٹیسوری کو عطا کیا۔
حنیف عباسی نے کہا کہ کراچی تا روہڑی 480 کلومیٹر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ 480 کلومیٹر ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن پر 2 ارب ڈالر لاگت آئے گی۔
Pages:
[1]