خیبر: گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-11/1545718_3124697_01_updates.jpg—فائل فوٹوخیبر میں باب خیبر کے سامنے گاڑی اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہو گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Pages:
[1]