slotcosino Publish time 4 day(s) ago

حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا: سہیل آفریدی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-11/1545722_7004970_02_updates.jpg—فائل فوٹو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا۔

حیدرآباد سے کراچی پہنچ کر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمارا راستہ روکا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-11/1545628_050304_updates.jpg
سندھ پر زرداری کا قبضہ ہے، پی پی نے 26 ویں ترمیم کرکے آئین کا ڈھانچہ ہلا دیا، وزیراعلیٰ KP

حیدرآباد، جامشورو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ مجبوراً ہمیں ویران راستوں سے ہو کر کراچی پہنچنا پڑا۔

وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ میں کراچی پہنچ گیا ہوں، جلسہ تو ہو گا۔
Pages: [1]
View full version: حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا: سہیل آفریدی