slotcosino Publish time 4 day(s) ago

مریم نواز کی پاک بحریہ کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-11/1545738_8136693_3_updates.jpg
— فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک بحریہ کو میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کی ٹیم کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کے کامیاب تجربے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے دفاعی صلاحیتوں میں ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: مریم نواز کی پاک بحریہ کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد