slotcosino Publish time 3 day(s) ago

تیسرا ٹی 20، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-11/1545772_7509661_PakSLToss2_updates.jpg

تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دمبولا میں بارش کے باعث میچ کی ٹاس 2 گھنٹے کی تاخیر سے ہوئی اور میچ 12، 12 اوورز فی اننگ تک محدود کیا گیا ہے۔

سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے مات دی تھی جبکہ دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: تیسرا ٹی 20، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ