slotcosino Publish time 3 day(s) ago

آزادی کی جدوجہد میں ایرانی عوام کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیلی وزیر خارجہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-11/1545768_2974413_isrl_FM_updates.jpgفائل فوٹو

اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کاکہنا ہے کہ آزادی کی جدوجہد میں ایرانی عوام کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی عوام کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات ہیں۔

اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہنے کہا کہ ایرانی عوام آزادی کے مستحق ہیں، ہماری اُن سےکوئی دشمنی نہیں، ایرانی حکومت صرف ہمارا ہی نہیں بلکہ علاقائی اور بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-09/1545249_065152_updates.jpg
ایران میں عوامی احتجاج 100 سے زائد شہروں میں پھیل گیا، 47 افراد ہلاک، ڈھائی ہزار گرفتار

ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا امریکی بیانات عوام کی ہمدردی نہیں، بدامنی اور تشدد کو ہوا دینےکی کوشش ہیں https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں افراتفری، بےامنی پھیلانا چاہتے ہیں، امریکا، اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کے لیے ایران میں فسادات کروا رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: آزادی کی جدوجہد میں ایرانی عوام کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیلی وزیر خارجہ