slotcosino Publish time 3 day(s) ago

پاکپتن: دکان میں گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1545798_3410978_Fire-3_updates.jpg

پاکپتن کے گاؤں چک شفیع میں دکان میں گیس ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق چک شفیع میں دکان میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔

دھماکے اور آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو حکام نے مزید بتایا ہے کہ بر وقت کارروائی کے بعد میں آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: پاکپتن: دکان میں گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا