slotcosino Publish time 3 day(s) ago

سردی میں اضافہ، کراچی میں آج سے اسکول صبح 9 بجے کھلیں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1545800_4652139_school_updates.jpg

سردی میں اضافے کے باعث کراچی میں آج سے اسکول صبح آٹھ کے بجائے نو بجے کھلیں گے۔

فیصلے کا اطلاق 26 جنوری تک تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔

پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں، اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے۔
Pages: [1]
View full version: سردی میں اضافہ، کراچی میں آج سے اسکول صبح 9 بجے کھلیں گے