slotcosino Publish time 3 day(s) ago

امریکا اور میکسیکو کے درمیان منشیات کے خاتمے کے لیے رابطہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546001_4925123_ddd_updates.jpgفائل فوٹو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور میکسیکن وزیر خارجہ ڈی لافوئنٹے کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں منشیات کے خاتمے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اور میکسیکن وزرائے خارجہ نے میکسیکو میں منشیات نیٹ ورک ختم کرنے کی ضرورت پر گفتگو کی۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق فینٹینائل، ہتھیاروں کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے مضبوط تعاون کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Pages: [1]
View full version: امریکا اور میکسیکو کے درمیان منشیات کے خاتمے کے لیے رابطہ