slotcosino Publish time 3 day(s) ago

اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546020_8328418_05_updates.jpg’جیو نیوز‘ گریب

اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم کو انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے ڈی پی او کامران حمید کا کہنا ہے کہ دو سنگین مقدمات میں مطلوب مجرم طویل عرصے سے بیرون ملک روپوش تھا۔

کامران حمید نے کہا کہ انٹرپول کی مدد سے ملزم کو عمان سے گرفتار کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار