slotcosino Publish time 3 day(s) ago

وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546023_1713660_%DA%A9%D8%B9%D8%B1%D9%B9_updates.jpgفائل فوٹو

وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل کردی گئی۔

چیف جسٹس امین الدین خان نے دیگر ججز کے ہمراہ نئی عمارت کا افتتاح کیا۔

وفاقی آئینی عدالت کے تین بینچز نے وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں مقدمات کی سماعت شروع کردی۔

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپر ٹیکس مقدمات کی سماعت کی۔
Pages: [1]
View full version: وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت کی عمارت میں منتقل