slotcosino Publish time 3 day(s) ago

امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546050_2916613_%DA%BE%D8%AC%DA%BE_updates.jpgفائل فوٹو

خیبر پختونخوا کے علاقے اورکزئی میں امن لشکر پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایس ڈی پی او محبوب خان کے مطابق دہشتگردی کا واقعہ یخ کنڈاؤ میں پیش آیا، حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ایس ڈی پی او کے مطابق امن لشکر کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک