slotcosino Publish time 3 day(s) ago

ٹانک میں بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا، 5 پولیس اہلکار جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546071_8207837_10-01_updates.jpg’جیو نیوز‘ گریب

ٹانک میں تھانہ گومل بازار کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا ہے جس میں ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے بکتر بند گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-05/1544059_035214_updates.jpg
پنجگور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں تھانہ گومل کے ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق خان بھی شامل ہیں۔

بکتر بند گاڑی پر دھماکا گومل بازار روڈ پر ہوا۔ بکتر بند گاڑی تھانہ گومل سے ٹانک آرہی تھی۔
Pages: [1]
View full version: ٹانک میں بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا، 5 پولیس اہلکار جاں بحق