slotcosino Publish time 3 day(s) ago

لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546069_8730025_%D8%A7%D8%A6%D9%84_updates.jpgفائل فوٹو

لاڑکانہ کے علاقے رتودیرو کے قریب ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق زیر تربیت اہلکار چھٹیوں کے بعد ٹریننگ اسکول لاڑکانہ واپس آرہے تھے کہ انہیںڈاکوؤں نے گھیر لیا۔

ڈاکو پولیس اہلکاروں سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ایس ایس پی احمد فیصل کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کے لیے پولیس جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا