سندھ حکومت نے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا: سہیل آفریدی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546072_6726024_%D8%AF%D8%B7%D8%AF%D8%A7_updates.jpgسندھ کی دھرتی پر صحافیوں نے اچھے سوالات کیے ہیں، سہیل آفریدی — فائل فوٹووزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا ہے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی پی ٹی آئی کراچی کے نائب صدر فہیم خان کی رہاش گاہ پہنچ گئے۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی دھرتی پر صحافیوں نے اچھے سوالات کیے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546052_013940_updates.jpg
میرا سرکاری پاسپورٹ بلاک کیا گیا ہے: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
جب تک وکلاء کھڑے نہیں ہوں گے، عدلیہ آزاد نہیں ہوگی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے بہت اچھے تنظیمی پروگرام تریب دیے تھے۔
انہوں نے سندھ کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے لوگوں نے کھلے دل کے ساتھ خوش آمدید کیا ہے۔
Pages:
[1]