ایران: پاسداران انقلاب پر ہوئے حملے میں 2 گارڈز شہید
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517206_4264599_Iran-Border-Security_updates.jpg—فائل فوٹوایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ایران کے مغربی علاقے میں ہونے والے ایک حملے میں پاسداران انقلاب کے 2 گارڈز کو شہید ہوگئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدران انقلاب کے گارڈز پر حملہ سروآباد کے علاقے میں کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-06-22/1483341_105930_updates.jpg
ایران میں اسرائیلی فضائی حملہ، پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے 7 اہلکاروں سمیت 9 شہید
ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے یزد شہر میں دو فوجی مراکز کو نشانہ بنایا ، جس میں پاسداران انقلاب گارڈز کے 7 اہلکار شہید ہوئے ہیں، حملے میں دیگر افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
حملے میں 3 مزید گارڈز کے زخمی ہونے کی اطلاعت بھی ہیں۔
حکام نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
Pages:
[1]