slotcosino Publish time 3 day(s) ago

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین کو فارغ کردیا گیا



https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546095_4696952_SC_updates.jpgفائل فوٹو

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین کو فارغ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اکثریت رائے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے آج دو الگ الگ اجلاس ہوئے، دوسرے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز جسٹس راجہ امین منہاس، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔
Pages: [1]
View full version: جوڈیشل کمیشن اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین کو فارغ کردیا گیا