کراچی کے علاقے گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546108_4340337_fir_updates.jpgکراچی کے علاقے گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔
Pages:
[1]