slotcosino Publish time The day before yesterday 01:54

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز نے دھوم مچادی

سال 2026 کے دوسرے ہفتے میں ٹاپ تین پوزیشنز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ البتہ متعدد نئے اسمارٹ فونز ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔



سالِ نو کے پہلے ہفتے کے ٹرینڈنگ ڈیوائسز کی فہرست درج ذیل ہے:

جاری کی گئی فہرست میں شیاؤمی 17 الٹرا فائیو جی پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیں https://img.express.pk/media/images/syarcha1768066439-0/syarcha1768066439-0-100x90.webp

خلا میں تیرتا آٹھ فٹبال فیلڈز کے برابر سیارچہ دریافت



شیاؤمی پوکو ایم 8 پرو (نئی انٹری) چوتھی، ریئل می 16 پرو+ فائیو جی (نئی انٹری) پانچویں اور ایپل آئی فون 17 پرو میکس چھٹی پوزیشن پر ہیں۔

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی ساتویں، موٹورولا سگنیچر (نئی انٹری) آٹھویں، سام سنگ گلیکسی اے 17 فائیو جی جبکہ شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی (نئی انٹری) دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔
Pages: [1]
View full version: مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز نے دھوم مچادی