حماس کی غزہ انتظام آزاد فلسطینی ادارے کے حوالے کرنے کی ہدایات
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546158_4155334_ham_updates.jpgحماس نے غزہ کا انتظام آزاد فلسطینی ادارے کے حوالے کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
ترجمان حماس حازم قاسمکے مطابق فیصلہ صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن کونسل بنانے کے بیان کے بعد کیا۔
حماس کا کہنا ہے کہ غزہ کے اداروں سے دستبردار ہونے کا فیصلہ واضح اور حتمی ہے۔
Pages:
[1]