slotcosino Publish time The day before yesterday 17:31

عارف والا: گیس سلنڈر سے گیس لیکج، گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546389_2385988_file_updates.jpgفائل فوٹو

عارف والا میں گیس سلنڈر سے گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق اور باپ شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ گھر میں گیس سلنڈر کے ذریعے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: عارف والا: گیس سلنڈر سے گیس لیکج، گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق