slotcosino Publish time The day before yesterday 17:31

پشاور: ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کا پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آگیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546391_4218754_a_updates.jpg

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کا پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آگیا، کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں کوئی مالی یا سائبر کرائم ریکارڈ نہیں ملا۔

ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا منی لانڈرنگ یا مالی جرائم کا کوئی ریکارڈ نہیں، ملزمان کے خلاف کوئی ایف آئی آر یا انکوائری بھی زیرِ التوا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے

[*] ڈاکٹر وردہ قتل کیس، مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ساتھی کے ہاتھوں ہلاک
[*] ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا
[*] ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر کو کس طرح قتل کیا گیا، اہم انکشافات سامنے آگئے




ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملزمان سے متعلق کوئی خفیہ یا انٹیلی جنس معلومات دستیاب نہیں۔ سفری ریکارڈ، واچ یا اسٹاپ لسٹ کے لیے ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر سے رجوع کیا جائے۔

واضح رہے کہ ڈی پی او ایبٹ آباد نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کو خط لکھا تھا۔ پولیس نے نامزد ملزمان عبدالوحید، ندیم اور ردا جدون کی مالی تفصیلات طلب کی تھیں۔

پولیس نے ممکنہ مشکوک مالی لین دین، سفری تفصیلات اور واچ لسٹ اسٹیٹس مانگا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پشاور: ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کا پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آگیا