slotcosino Publish time The day before yesterday 18:11

وزیراعلیٰ کےپی کو سندھ میں خوش آمدید کہا لیکن وہ پھر بھی خوش نہیں، پلوشہ خان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546403_1750833_pp_updates.jpgفائل فوٹو

پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کو سندھ میں خوش آمدید کہا لیکن وہ پھر بھی خوش نہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ وہ سڑک پر جلسہ کرنا چاہ رہے تھے، باغ جناح شاید نہیں بھر سکتے تھے۔

پلوشہ خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نجکاری پر واضح مؤقف ہے، سنا ہے اب نجکاری شپنگ پر جارہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: وزیراعلیٰ کےپی کو سندھ میں خوش آمدید کہا لیکن وہ پھر بھی خوش نہیں، پلوشہ خان