اسلام آباد: ہائیکورٹ کے وکیل کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546469_959513_deadbody_updates.jpgعلامتی فوٹواسلام آباد میں ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق تھانہ آئی نائن کی حدود سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے، جو ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق شیخ عبدالرؤف کے سر کے پیچھے حصے میں گولی ماری گئی، اس قتل کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Pages:
[1]