ٹرمپ اور نیتن یاہو کو ایرانی عوام کا قاتل نامزد کرتے ہیں، ایران کا ٹرمپ کے پیغام پر ردعمل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546490_2702890_ali-larijani_updates.jpgایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی۔فوٹو: فائلامریکی صدر ٹرمپ کے ایرانی مظاہرین کے لیے پیغام پر ایران نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
تہران سے عرب میڈیا کے مطابق ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے ٹرمپ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ اور نیتن یاہو کو ایرانی عوام کا مرکزی قاتل نامزد کرتے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546475_091616_updates.jpg
ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے پیغام میں ایرانی مظاہرین کو قاتلوں کے نام محفوظ کرنےکا کہا تھا۔
سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مظاہرین کے قاتلوں اور ظالموں کے نام محفوظ کرلیں، انہیں بھاری قیمت چکانا ہوگی۔
Pages:
[1]