لاہور: جانوروں کی پراسرار ہلاکت کا راز فاش
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-14/1546498_2614258_Crimnal-Under-arrest_updates.jpg—فائل فوٹولاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں جانوروں کی پراسرار ہلاکت کا راز فاش ہو گیا۔
پولیس کے مطابق کوڑا اٹھانے والا خاکروب ہی جانوروں کو ہلاک کرتا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2021-09-25/989665_101350_updates.jpg
یمن میں ’جہنم کے کنویں‘ کا راز فاش ہوگیا
ماہرین کے مطابق کنویں کی چوڑائی 100 فٹ جبکہ اس کی گہرائی 367 فٹ ہے۔ عمان کیو ایکسپلوریشن ٹیم کے مطابق کنویں کے اندر سانپ، مردہ جانور اور مختلف موتی پائے گئے، تاہم مافوق الفطرت مخلوقات کی کوئی علامات موصول نہیں ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ خاکروب مردہ جانوروں کا گوشت ہوٹلوں کو فروخت کرتا تھا۔
پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر کے 8 مقدمات درج کر لیے ہیں۔
Pages:
[1]