slotcosino Publish time Yesterday 15:37

گوجرانوالہ: حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-14/1546722_5068036_guj_updates.jpgفائل فوٹو

گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔

قتل کے بعد ملزمہ اور اس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک دی اور فرار ہوگئے۔

بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کی۔ بعد ازاں سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان کو موٹرسائیکل پر چادر میں کچھ چھپا کر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔

پولیس نے شبہ ہونے پر ملزمان کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو ملزمان نے اعترافِ جرم کر لیا۔
Pages: [1]
View full version: گوجرانوالہ: حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا