slotcosino Publish time Yesterday 18:14

کراچی: صدر میں ٹریفک پولیس اور ٹھیلے والوں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-14/1546730_252007_05_updates.jpgاسکرین گریب

کراچی کے علاقے صدر میں ٹریفک پولیس اور ٹھیلے والوں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں ٹریفک اہلکار اور 2 افراد کے درمیان جھگڑا دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جھگڑے میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

حکام نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں صدر تھانے میں درج کیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ چار روز قبل صدر میں پیش آیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: صدر میں ٹریفک پولیس اور ٹھیلے والوں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل