slotcosino Publish time Yesterday 20:10

امریکی شکاری کا کشمیری مارخور کا کامیاب شکار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-14/1546758_9497565_%DA%BE%D8%AC%D8%B3%D9%84_updates.jpg
— اسکرین گریب جیو

چترال میں امریکی شکاری نے کشمیری مارخور کا کامیاب شکار کرلیا۔

محکمہ وائلڈلائف کے مطابق شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر (7 کروڑ 57 لکھ 76 ہزار سے زائد روپے) میں حاصل کیا۔

52 انچ سینگوں والے خوبصورت کشمیری مارخور کو 510 میٹر فاصلے سے نشانہ بنایا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-31/1542567_120737_updates.jpg
چترال، 68 ہزار امریکی ڈالرز میں کشمیری مارخور کا شکار

محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ مارخور کا شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا، شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اس سے قبل چترال کے علاقے گہریت گول میں بھی روسی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکار کیا تھا۔

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روسی شکاری نے مارخور کے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں لیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: امریکی شکاری کا کشمیری مارخور کا کامیاب شکار