معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا ضروری ہے: اسحاق ڈار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-14/1546778_1889815_09_updates.jpgاسکرین گریبنائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔
پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا وقت کا تقاضا ہے۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل کامیابی سے مکمل ہوا۔
Pages:
[1]