ہونڈا کا 62 برس اپنا لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ
گاڑیاں بنانے والی مشہور جاپانی کمپنی ہونڈا موٹر کارپوریشن نے اپنا نیا لوگو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔موجودہ لوگو کو ہونڈا آٹو موبِلز کی نمائدنگی کے لیے پہلی بار 1963 میں متعارف کرایا گیا گیا تھا۔ ہونڈا آٹو موبِل پروڈکٹس اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے ہمیشہ ’H‘ کا نشان استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
اس ’H‘ کے نشان کی نئی جنریشن کی برقی گاڑیوں (جن میں ہونڈا 0 سیریز شامل ہے) کی وجہ سے تجدید کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں https://img.express.pk/media/images/sattelite1768234789-0/sattelite1768234789-0-100x90.webp
ایلون مسک کو خلامیں مزید 7500سیٹلائٹس لانچ کرنے کی اجازت
لوگو میں تبدیلی کا مقصد کمپنی کے وقت کے ساتھ بدلنے کے عہد اور نئے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے اور جدت اختیار کرنے کے مزاج مزاج کی ترجمانی کرتا ہے۔
نیا H کا نشان نئی جنریشن کی برقی گاڑیوں کے ساتھ جاری کیا جائے گا۔ جدید جنریشن کی ہائبرڈ الیکٹرک (ایچ ای وی) ماڈلز مارکیٹ میں 2027 میں فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔
Pages:
[1]