slotcosino Publish time 2026-1-15 11:45:54

ایران، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث فسادیوں کی مزید ویڈیوز جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-15/1546987_5018551_fire_updates.jpg

ایرانی میڈیا نے جلاؤ گھیراؤ میں ملوث فسادیوں کی مزید ویڈیوز جاری کردیں۔

ویڈیوز میں شرپسند عناصر کو مساجد و دیگر مقامات کو آگ لگاتے دکھایا گیا ہے۔

فسادیوں کوایران میں تیل تنصیبات، بجلی گھر پر حملوں کا بھی ٹاسک دیا گیا تھا۔ موساد پراکسیز کی ایرانی خفیہ ایجنسی کے اہلکار مانیٹرنگ کررہے تھے۔

ایران میں چھاپوں کے دوران پرتشدد واقعات میں ملوث مظاہرین گرفتار، جبکہ پیٹرول اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔
Pages: [1]
View full version: ایران، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث فسادیوں کی مزید ویڈیوز جاری